نئی دہلی: انڈین بینک نے مختلف محکموں میں 171 اسپیشلسٹ آفیسر کے عہدوں پر بھرتی کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ CA/CWA/ICWA، PG، BE/BTech، MCA/MSc، ڈگری، MBA کے ساتھ کام کے تجربے کے حامل امیدوار پوسٹ کے لحاظ سے اہل ہیں۔ عمر 23-36 سال ہونی چاہیے۔ انتخاب آن لائن ٹیسٹ اور انٹرویو کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ درخواست کی آخری تاریخ 13 اکتوبر ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے آپ ویب سائٹ https://indianbank.bank.in ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
171 نوکریوں کے لیے نوٹیفکیشن
