نئی دہلی: آئی او سی ایل کا ذیلی ادارہ نمالی گڑھ ریفائنری لمیٹڈ 98 گریجویٹ انجینئر ٹرینی اور اسسٹنٹ آفیسر ٹرینی عہدوں کے لیے درخواستیں طلب کر رہا ہے۔ امیدوار 10 اکتوبر تک درخواست دے سکتے ہیں۔ گریجویٹ انجینئر ٹرینی پوسٹوں کے لیے، امیدواروں کو انجینئرنگ میں کم از کم 65 فیصد نمبروں کے ساتھ پاس ہونا چاہیے۔ اسسٹنٹ آفیسر ٹرینی عہدوں کے لیے امیدواروں کے پاس پی جی، نیٹ/گیٹ کی اہلیت ہونی چاہیے۔ امیدواروں کی زیادہ سے زیادہ عمر 30 سال ہے۔ انتخاب CBT اور انٹرویو کے ذریعے کیا جائے گا۔
انجینئر کی 98 آسامیوں کے لیے درخواستیں
